Skip to main content

یہ واقعہ بلکل سچا ہے اس کو تصویر کے ساتھ Relate نہ کیا جائے

یہ واقعہ بلکل سچا ہے اس کو تصویر کے ساتھ
Relate
نہ کیا جائے


ایک شخص کونے میں کھڑا رو رہا ہے سسکیاں لے رہا ہے پوچھنے پہ معلوم ہوا ایک Rider  ہے اور ایک Fast Food ریسٹورانٹ میں Home Delivery  کے لیے کام کرتا ہے

کھانے پہچانے گیا تھا واپسی پہ سردی اور بارش کے موسم کی وجہ سے  لڑکا شدید کانپے جا رہا تھا میرے پوچھنے پہ اس نے بس اتنا کہا  کچھ نہیں ہوا ہے سر

میں نے اس سے ریکوسٹ کی کہ بھائی جب تک بارش نہیں رکتی آپ تھوڑی دیر میرے ساتھ گاڑی میں بیٹھ جاو اور بعد میں آرام سے پوچھا کہ بھائی ہوا کیا ہے کچھ تو بتائیں

میرے اصرار کرنے پہ اس نے بتایا کہ بارش کی وجہ سے لیٹ پہنچا ہوں اور اب کسمٹر نے کھانا لینے سے انکار کر دیا ہے

میں نے کہا تو اس میں تو پریشانی والی کوئی بات نہیں تو اس نے کہا سر اس کھانے کے پیسے ابھی میری سیلیری میں سے کٹنے ہیں

معلوم پڑا کہ کھانا 3800 روپے کا تھا اور اس کی سیلری 9000 تھی خیر یہ سب یہاں پوسٹ کرنے کا مقصد یہ تھا کہ اگر پم بارش میں ایسے موسم میں کچھ آرڈر کرتے ہیں تو ہمیں ان لوگوں کا احساس کرنا چاہیے یہ لوگ بھی انسان ہوتے ہیں یہ لوگ محنت کرتے ہیں ہمیں ان کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے اگر کوئی ایسے موسم میں اتنی دور سے کھانا  دینے آ جاتا ہے تو اس کو Tip کے دور پر کچھ پیسے دینے میں کوئی حرج نہیں کیونکہ میں نے یہ چیزیں بہت قریب سے دیکھی ہیں ان کی تنخواہ بس یہی کوئی 8 ہزار کے قریب ہوتی ہے ادارہ ان کو یہی بتاتا ہے کہ 8 ہزار یا 7 ہزار تنخواہ باقی آپ کو Tip ملا۔کرے گی

ویسے میں اس بارش میں کھانے لینے جا رہا تھا تو میں نے اس لڑکے سے کھانا لے لیا تھا اور پیسے اس کو ادا کر دئیے تھے اور اس لڑکے کے لیے آسانی پیدا کر دی گئی ہے لیکن اس بھائی  جیسے کئی سفید پوش لوگ مجبور ہیں ہمیں احساس کرنا چاہیے ۔۔

محبتیں اور آسانیاں بانٹیے ہمارے پاس وقت بہت کم ہے
منقول۔۔ سعد شکیل ۔۔ ایک عام پاکستانی..
😓♥️♥️❤️

Comments

Popular posts from this blog

بیوی بار بار ماں پر الزام لگائے جا رہی تھی ...... اور شوہر بار بار اسکو اپنی حد میں رہنے کی کہہ رہا تھا

بیوی بار بار ماں پر الزام لگائے جا رہی تھی ...... اور شوہر بار بار اسکو اپنی حد میںرہنے کی کہہ رہا تھالیکن بیوی چپ ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی تھیبار بار زور زور سے چیخ چیخ کر کہہ رہی تھی کہ"اس نے انگوٹھی ٹیبل پر ہی رکھی تھی اور تمهارےاور میرے علاوہ اس کمرے میں کوئی نہیں آیاانگوٹھی ہو نا ہو ماں جی نے ہی اٹھائی ہے.بات جب شوہر کی برداشت سے باہر ہو گئی تو اس نے بیوی کے گال پر ایک زور دار طمانچہ دےمارا ابہی تین ماہ پہلے ہی تو شادی ہوئی تھی.بیوی سے طمانچہ برداشت نہیں ہوا وہ گھر چھوڑ کر جانے لگی اور جاتے جاتے شوہر سے ایک سوال پوچھا کہ تمھیں اپنی ماں پر اتنا یقین کیوں ہے .. ؟؟ تب شوہر نے جو جواب دیا اس جواب کو سن کر دروازے کے پیچھے کھڑی ماں نے سنا تو اس کا دل بھر آیا شوہر نے بیوی کو بتایا کہ "جب وہ چھوٹا تھا تب اس کے والد گزر گئے . ماں محلے کے گھروں میں جھاڑو پوچھا لگا کر جو کما پاتی تھی اس سے ایک وقت کا کھانا آتا تھا ماں ایک پلیٹ میں مجھے روٹی دیتی تھی اور خالی ٹوکری ڈھک كر رکھ دیتی تھی اور کہتی تھی میری روٹیاں اس ٹوکری میں ہے بیٹا تو کھا لے میں نے بھی ہمیشہ آد...

Sarfraz Ahmed threatened the oping batsman Fakhar Zaman to "fill love"

Sarfraz Ahmed threatened the oping batsman Fakhar Zaman to "fill love"  The national team captain Sarfraz Ahmed threatened to open the open-up batsman Fakhar Zaman. According to the details, Taqi Afridi, Shoaib Afridi, Shoaib Malik and Babar Azam besides other players participated in Iqbal Ledded Faisalabad in collaboration with Shahid Afridi Foundation and district administration. (News release) When the national team captain Sarfraz Ahmed bowled to come, young batsman Fakhar Zaman, representing Shahid Afridi Red, invested 3 six overs in the overs without considering his snarre, Sarfraz Ahmed was given the "Every green" Sujhi and she threatened to love Fakhr-e-Zam, saying, "Son, if there will be no such attack on me, I will tell you". Sarfraz Ahmed's sign was from Pakistan's tour in New Zealand in January, where Pakistan played a series of 5-one and 3 T-match matches.

Sangeem War explained how to lose weight

صنم جنگ نے وزن کم کرنے کا طریقہ بتادیا یہ بھی پڑھیں: صنم جنگ کے گھر بیٹی کی پیدائش مزید پڑھیں: بیٹی کی پیدائش کے بعد صنم جنگ کی پہلی تصویر پاکستانی اداکارہ، ماڈل و مارننگ شو کی میزبان صنم جنگ کا شمار ویسے تو ملک کی خوبرو اداکاراؤں میں ہوتا ہے، تاہم گزشتہ بس اپنے ہاں بیٹی کی پیدائش کے بعد ان کے وزن میں اضافہ ہوگیا تھا۔ خیال رہے کہ صنم جنگ کے ہاں گزشتہ برس 14 نومبر کو پہلی بیٹٰی کی پیدائش ہوئی تھی۔ بچی کو جنم دینے کے باوجود صنم جنگ نے فوری طور پر مارننگ شو کا آغاز کردیا، جب کہ دوران حمل بھی وہ پروگرام کرتی رہی تھیں۔ بچی کو جنم دینے کے بعد جب وہ ٹی وی اسکرین پر نظر آئیں تو ان کا وزن ماضی کے مقابلے بڑھا ہوا تھا، جس وجہ سے کچھ شائقین نے انہیں اپنا وزن کم کرنے کے لیے بھی کہا۔ اگرچہ صنم جنگ کو وزن بڑھ جانے پر شدید تنقید کا نشانہ نہیں بنایا گیا، لیکن پھر بھی ان کے وزن پر ناپسندیدگی کا اظہار کیا گیا۔