صنم جنگ نے وزن کم کرنے کا طریقہ بتادیا
یہ بھی پڑھیں: صنم جنگ کے گھر بیٹی کی پیدائش
مزید پڑھیں: بیٹی کی پیدائش کے بعد صنم جنگ کی پہلی تصویر
پاکستانی اداکارہ، ماڈل و مارننگ شو کی میزبان صنم جنگ کا شمار ویسے تو ملک کی خوبرو اداکاراؤں میں ہوتا ہے، تاہم گزشتہ بس اپنے ہاں بیٹی کی پیدائش کے بعد ان کے وزن میں اضافہ ہوگیا تھا۔
خیال رہے کہ صنم جنگ کے ہاں گزشتہ برس 14 نومبر کو پہلی بیٹٰی کی پیدائش ہوئی تھی۔
بچی کو جنم دینے کے باوجود صنم جنگ نے فوری طور پر مارننگ شو کا آغاز کردیا، جب کہ دوران حمل بھی وہ پروگرام کرتی رہی تھیں۔
بچی کو جنم دینے کے بعد جب وہ ٹی وی اسکرین پر نظر آئیں تو ان کا وزن ماضی کے مقابلے بڑھا ہوا تھا، جس وجہ سے کچھ شائقین نے انہیں اپنا وزن کم کرنے کے لیے بھی کہا۔
اگرچہ صنم جنگ کو وزن بڑھ جانے پر شدید تنقید کا نشانہ نہیں بنایا گیا، لیکن پھر بھی ان کے وزن پر ناپسندیدگی کا اظہار کیا گیا۔

Comments
Post a Comment