Skip to main content

The most viral poetry on Facebook in 2017 | Best poetry in 2017 on Facebook

```پیاس لگی تھی غضب کی ...
مگر پانی میں زہر تھا ...

پیتے تو مر جاتے اور نہ پیتے تو بھی مر جاتے

بس یہی دو مسئلے، زندگی بھر نہ حل ہوئے !!!
نہ نیند پوری ہوئی، نہ خواب مکمل ہوئے !!!

وقت نے کہا ..... کاش تھوڑا سا صبر ہوتا !!!
صبر نے کہا .... کاش تھوڑا سا وقت ہوتا !!!

صبح صبح اٹھنا پڑتا ہے کمانے کے لئے صاحب .....
آرام کمانے نکلتا ہوں آرام چھوڑ کر ..

"ہنر" سڑکوں پر تماشا کرتا ہے اور "قسمت" محلات میں راج کرتی ہے !!

عجیب سوداگر ہے یہ وقت بھی !!!!
جوانی کا لالچ دے کے بچپن لے گیا ....

اب امیری کا لالچ دے کے جوانی لے جائیگا  ......

لوٹ آتا ہوں واپس گھر کی طرف ... ہر روز تھکا ہارا،

آج تک سمجھ نہیں آیا کہ جینے کے لئے کام کرتا ہوں یا کام کرنے کے لئے جیتا ہوں۔

"تھک گیا ہوں تیری نوکری سے اے زندگی
مناسب ہوگا میرا حساب کر دے ... !! "

بھری جیب نے 'دنیا' کی پہچان کروائی اور خالی جیب نے 'اپنوں' کی۔

ہنسنے کی خواہش نہ ہو ...
تو بھی ہنسنا پڑتا ہے ...
.
کوئی جب پوچھے کیسے ہو ... ؟؟
تو "مزے میں ہوں" کہنا پڑتا ہے ...
.

یہ زندگی کا تھیٹر ہے دوستو !  ....
یہاں ہر ایک کو ڈرامہ کرنا پڑتا ہے

"ماچس کی ضرورت یہاں نہیں پڑتی ...
یہاں آدمی آدمی سے جلتا ہے ... !! "
 ..```

Comments

Popular posts from this blog

See the last 10 years's record, so you suspect that peace is a desire for the US, not whether Pakistan has responded to the United States, respondent

See the last 10 years's record, so you suspect that peace is a desire for the US, not whether Pakistan has responded to the United States, respondent  External Affairs Minister Khawaja Asif has said that India will also be conservative to clubships, not in the case of any weakness in our case, Indian spouse's mother and wife allowed the Indian wife to visit, India would be in our place. So they do not give us this discount, can not decide on the basis of mercy on the basis of the kind of national interest and security in the matter of clubs, the case of clubs being held in the ICCJ is going on. There is a respected return of the refugees It is told that the situation of Afghanistan is not appropriate for the return of the refugees. While giving Tatar interviewing private TV, Khawaja Asif said that Nabit and Faraz came after the speech of the 21-year-old American President Dentitermep, Vice President of America, Mike Pens, who spoke It was better, especially General Meter ...

Sangeem War explained how to lose weight

صنم جنگ نے وزن کم کرنے کا طریقہ بتادیا یہ بھی پڑھیں: صنم جنگ کے گھر بیٹی کی پیدائش مزید پڑھیں: بیٹی کی پیدائش کے بعد صنم جنگ کی پہلی تصویر پاکستانی اداکارہ، ماڈل و مارننگ شو کی میزبان صنم جنگ کا شمار ویسے تو ملک کی خوبرو اداکاراؤں میں ہوتا ہے، تاہم گزشتہ بس اپنے ہاں بیٹی کی پیدائش کے بعد ان کے وزن میں اضافہ ہوگیا تھا۔ خیال رہے کہ صنم جنگ کے ہاں گزشتہ برس 14 نومبر کو پہلی بیٹٰی کی پیدائش ہوئی تھی۔ بچی کو جنم دینے کے باوجود صنم جنگ نے فوری طور پر مارننگ شو کا آغاز کردیا، جب کہ دوران حمل بھی وہ پروگرام کرتی رہی تھیں۔ بچی کو جنم دینے کے بعد جب وہ ٹی وی اسکرین پر نظر آئیں تو ان کا وزن ماضی کے مقابلے بڑھا ہوا تھا، جس وجہ سے کچھ شائقین نے انہیں اپنا وزن کم کرنے کے لیے بھی کہا۔ اگرچہ صنم جنگ کو وزن بڑھ جانے پر شدید تنقید کا نشانہ نہیں بنایا گیا، لیکن پھر بھی ان کے وزن پر ناپسندیدگی کا اظہار کیا گیا۔

بیوی بار بار ماں پر الزام لگائے جا رہی تھی ...... اور شوہر بار بار اسکو اپنی حد میں رہنے کی کہہ رہا تھا

بیوی بار بار ماں پر الزام لگائے جا رہی تھی ...... اور شوہر بار بار اسکو اپنی حد میںرہنے کی کہہ رہا تھالیکن بیوی چپ ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی تھیبار بار زور زور سے چیخ چیخ کر کہہ رہی تھی کہ"اس نے انگوٹھی ٹیبل پر ہی رکھی تھی اور تمهارےاور میرے علاوہ اس کمرے میں کوئی نہیں آیاانگوٹھی ہو نا ہو ماں جی نے ہی اٹھائی ہے.بات جب شوہر کی برداشت سے باہر ہو گئی تو اس نے بیوی کے گال پر ایک زور دار طمانچہ دےمارا ابہی تین ماہ پہلے ہی تو شادی ہوئی تھی.بیوی سے طمانچہ برداشت نہیں ہوا وہ گھر چھوڑ کر جانے لگی اور جاتے جاتے شوہر سے ایک سوال پوچھا کہ تمھیں اپنی ماں پر اتنا یقین کیوں ہے .. ؟؟ تب شوہر نے جو جواب دیا اس جواب کو سن کر دروازے کے پیچھے کھڑی ماں نے سنا تو اس کا دل بھر آیا شوہر نے بیوی کو بتایا کہ "جب وہ چھوٹا تھا تب اس کے والد گزر گئے . ماں محلے کے گھروں میں جھاڑو پوچھا لگا کر جو کما پاتی تھی اس سے ایک وقت کا کھانا آتا تھا ماں ایک پلیٹ میں مجھے روٹی دیتی تھی اور خالی ٹوکری ڈھک كر رکھ دیتی تھی اور کہتی تھی میری روٹیاں اس ٹوکری میں ہے بیٹا تو کھا لے میں نے بھی ہمیشہ آد...