شادی شدہ لوگ ضرور پڑھیں مزا آئیگا. کالج میں Happy married life پر ایک workshop ہو رہی تھی، جس میں کچھ شادی شدہ جورے حصہ لے رہے تھے. جس وقت پروفیسر اسٹیج پر آئے انہوں نوٹ کیا کہ تمام شادی شدہ لوگ لطیفے سن کر ہنس رہے تھے ... یہ دیکھ کر پروفیسر نے کہا کہ چلو پہلے ایک Game کھیلتے ہیں ....... اس کے بعد اپنے موضوع پر باتیں کریں گے. سب خوش ہو گئے ...... اور کہا کونسا Game؟ پروفیسر نے ایک married لڑکی کو کھڑا کیا اور کہا کہ آپ بلیک بورڈ پہ ایسے 25- 30 لوگوں کے نام لکھو جو تمہیں سب سے زیادہ پیارے ہوں. لڑکی نے پہلے تو اپنے خاندان کے لوگوں کے نام لکھے، پھر اپنے سگے رشتہ دار، دوستوں، پڑوسی اور ساتھیوں کے نام لکھ دیے ... اب پروفیسر نے اس میں سے کوئی بھی کم پسند والے 5 نام مٹانے کے لیے کہا ... لڑکی نے اپنے دوستوں کے نام مٹا دیے .. پروفیسر نے اور 5 نام مٹانے کے لیے کہا ... لڑکی نے تھوڑا سوچ کر اپنے پڑوسيو کے نام مٹا دیے ... اب پروفیسر نے اور 10 نام مٹانے کے لیے کہا ... لڑکی نے اپنے سگے رشتہ داروں کے نام مٹا دیے ... اب بورڈ پر صرف 4 نام بچے تھے جو اس کے ممي- ...